1 مئی 2018 - 18:52
مراکش نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے

مراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔

مراکش کے وزیر خآرجہ نے اس خبـر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش نے اپنا سفارتخانہ تہران میں بند کردیا ہے جبکہ رباط سے ایرانی سفیر کو بھی نکال دیا جائے گا۔

........

/169